the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن،29اپریل(ایجنسی) امریکہ پاکستان کو آٹھ ایف -16 لڑاکا طیارے مہیا کرانے کے لئے ٹیکس دہندگان کے پیسے کا استعمال کرنے کا خواہش مند نہیں ہے. یہ بات ایک میڈیا رپورٹ میں ایسے وقت میں کہی گئی ہے جب ایک دن پہلے امریکی ممبران پارلیمنٹ



نے فکر ظاہر کی تھی کہ ان طیاروں کا استعمال دہشت گردی سے نمٹنے کے بجائے ہندوستان کے خلاف کیا جا سکتا ہے.
اس کے نتیجے میں پاکستان کو امریکہ سے آٹھ ایف -16 طیارے خریدنے کے لئے 70 کروڑ ڈالر کا انتظام کرنا ہوگا. وزارت خارجہ نے اس فروخت کے سلسلے میں گزشتہ سال کے آخر میں کانگریس کو نوٹیفکیشن دی تھی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.